راجہ شہباز نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف لے لیا
جسٹس سردار محمد شمیم خان نے گلگت بلتستان کونسل اسلام آباد میں نئے تعینات ہونے والے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان (ر) جج راجہ شہباز خان (ٹی ایس ٹی) سے حلف لیا
Load/Hide Comments



